آنکھ تم کو ہی جب نہ پائے گی عید کیسے منائی جائے گی چاند کافی نہیں ہے میرے لئے تیرے آنے پہ عید آئے گی زندگی لاکھ توڑ لے مجھ کو تو نہ امید ...